اعلام الہدایہ (ائمہ ہدایت)

QRCode
مختصر تعارف

"اعلام الہدایہ؛ پیشوایان ہدایت" یہ سافٹ ویئر، ائمہ معصومین (علیہم السلام) کی سیرت كا بیانگر ہے۔ اس پروگرام کا مواد سامعین کو ائمہ معصومین (علیہم السلام) کی زندگی کے سماجی، سیاسی، ثقافتی اور مذہبی حالات سے آشنا کرتا ہے