ابرنور(Noor Cloud)کی پیشگی شرائط

شروع کرنے سے پہلے، یہ جاننا ضروری ہے:

• بہتر ہے کہ انسٹالیشن گائیڈ (دفترچہ ہدایات) کے مطابق عمل کریں تاکہ کسی قسم کی مشکل پیش نہ آئے۔

• نور سافٹ ویئر تمام عام ڈیجیٹل آلات پر استعمال کیا جا سکتا ہے، لیکن موبائل فونز اور10 انچ سے کم اسکرین والے آلات اور600 x800  سے کم تصویری رزولوشن کے لئے اس کی ترغیب نہیں کی جاتی ہے۔

• اگرآپ کے انٹرنیٹ کی سرعت 256 KB سے کم ہو تو اسے استعمال کرتے وقت آپ کو مشکل پیش آسکتی ہے۔ لہذا بہتر ہے کہ تیزرفتار انٹرنیٹ استعمال کریں۔

• نور سافٹ ویئرس ابتداءاً وینڈوز کے لیے ڈیزائن کئے گئے ہیں، اور ممکن ہے کہ کچھ سسٹمز میں پروگراموں کی ظاہری شکل میں بعض اشکالات پیش آئیں۔

• اگر آپ کو ونڈوز میں SSL سرٹیفکیٹ کی مہلت کے خاتمہ کی غلطی نظر آتی ہے تو آپ اس فائل کو ڈاؤن لوڈ کریں اور چلائیں۔

• نور کے سافٹ ویئرس کو آپ براؤزر کے ذریعہ چلا سکتے ہیں اور اسکے اجرا کے لئے ایگزیکٹیوسافت ویئرس کی ضرورت نہیں ہے۔

اگر آپ نورسافٹ ویئر کو ایگزیکیوٹیو ٹول کے ذریعے چلانا چاہتے ہیں، تو ایسی صورت میں ایگزیکٹیوٹول کو حاصل کرتے وقت اپنے آپریٹنگ سیسٹم اور ڈیوائس کے ساتھ اس کی مطابقت کا خیال رکھیں۔