« انسٹال کرنے کی ضرورت کے بغیر تمام آپریٹنگ سسٹم پر آن لائن سافٹ ویئر چلائیں۔ »
نورسافٹ ویئر پروگراموں کی فہرست
تازہ ترین اور سب سے زیادہ دیکھے جانے والے

نورالانوار 2.2
قرآن كریم کا پہلا ملٹی میڈیا اِنسائیکلوپیڈیا
عثمان طہٰ (مصحف مدنی) کے خوبصورت رسم الخط میں قرآن کا متن اور اِعراب کے ساتھ رائج قرآن (نیریزی)، اور تفاسیر کا متن، تفسیری روایات کی نشاندہی، آیات سے مربوط روایات، قرآنی سورتوں کی فضیلت اور شأن نزول وغیرہ دستیاب ہے

جامع تفاسیر نور ورژن 4
اہم قرآنی مآخذ سے 3577 جلدوں میں 903 کتابوں اور مقالوں کے متن کی نشاندہی، جسمیں: تفاسیر ترتیبی(463عدد)، تفاسیرموضوعی(72عدد)، قرآن کے تراجم(57 عدد + 23 ماخوذ تراجم + انسائیکلوپیڈیا سیکشن میں 60غیر فارسی تراجم)، تفسیر اور قرآنی علوم کے مآخذ(319 عدد)، لغات(52عدد)، قرآنی سوالات(32عدد)، شامل ہیں۔

احادیث نور كا خزانہ 1.2
جامع روایات اہل بیت (ع) فارسی ترجمے كے ساتھ
مختلف موضوعات پر احادیثی مآخذ کا متن و ترجمہ

نور کمپینین لائبریری - 1083 کتابوں کا مجموعہ
1083 کتابوں پر مشتمل نور کمپینین لائبریری
نور لائبریری، یہ ایسے سافٹ ویئرز کا ایک مجموعہ ہے جسے خاص طور پر اسلامی اور انسانی علوم کے شعبے میں دستیاب ڈیجیٹل کتابوں کی نشاندہی کرنے اور پڑھنے کے لئے تیار کیا گیا ہے، یہ مجموعہ، مطالعے اور تحقیقی ماحول کو بہتر بنانے کے لئے کمپیوٹر ریسرچ سینٹر برائے اسلامی علوم کے بھرپور مصادر اور مآخذ سے استفادہ کرتے ہوئے کتابوں اور مطالعے سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے نایاب تحفہ ہے
منتخب سافٹ ویئر

جامع الاحادیث 3.5
پہغمبراكرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اوراہل بیت (علیہم السلام) سے منقول روایات کا مجموعہ
ترجمے اور شرح كے ساتھ، شیعوں کے حدیثی مصادر كی 1153 جلدوں پر مشتمل 431 کتابوں کا مکمل متن، جسمیں اخلاقیات، دعائیں، تاریخ، تفسیر وغیرہ جیسے موضوعات پر کتاب کے اصل متن کے ساتھ ترجمہ اور شرح دیکھنے كی سہولت فراہم ہے

فقہ كی جامع لائبریری اور اِنسائیکلوپیڈیا 3
1638 کتابوں اور فقہی مقالات کا اِنسائیکلوپیڈیا اور خصوصی لائبریری
فقہ سے مربوط عربی اور فارسی زبان میں اہم مآخذ کی 2,858 جلدوں پر مشتمل 1,638 کتابوں اور مقالات کے متن كی نشاندہی، جسمیں مندرجہ ذیل عناوین شامل ہیں: فقہ استدلالی، روائی فقہی منابع، دعائیں اور زیارات، استفتائات اور توضیح المسائل، مناسك حج، جدید مسائل، فقہ مقارن وغیرہ دستیاب ہیں

علامہ طباطبائی كی تصانیف کا مجموعہ
تفسیر، فلسفہ، عرفان، حدیث، اخلاقیات، اصول فقہ وغیرہ کے موضوعات پر 172 جلد کتابیں
علامہ طباطبائی (رحمۃ اللہ علیہ) کی تصانیف کی 172 جلدوں پر مشتمل 86 کتابوں کا مکمل متن، کتاب نہایۃ الحکمہ كی 9 شرحیں اور ترجمے، اور کتاب بدایۃ الحکمہ كی 3 شرحوں اور ترجموں كی پیشكش كے ساتھ علامہ (رحمۃ اللہ علیہ) كی تصاویر اور اُن كی خودنویس تحریروں كی تصاویر پیش كی گئی ہیں

عبدالرحمن جامی کی تصنیفات کا مجموعہ
دیوان جامی، مثنوی ہفت اورنگ، بہارستان، نفحات الأنس، لوایح و لوامع، اور جامی کے رسائل اور فصوص اور کافیہ ابن حاجب پر اُن کی شروح
عرفان، ادبیات فارسی، ادبیات عرب، حکمت و کلام جیسے اسلامیات کے مختلف موضوعات پر، منطقہ خراسان کے مشہور ادیب اور عارف، خاتم الشعراء و بزرگ سخن، فارسی زبان کے عظیم خطیب نورالدین عبدالرحمن جامی کی تصانیف میں سے 24 جلدوں میں 20 کتابوں کا مکمل متن(27 مقالات کے ساتھ)
مفت سافٹ ویئر پروگرام

دستور،
قوانین اور ضوابط کا نظر ثانی شدہ مجموعہ
« دستور 2.5 » سافٹ ویئر میں شامل سافٹ ویئر « دستور 1 » كی عدالتی قوانین پر مشتمل نظر ثانی شدہ چار كتب كی خصوصی شكل میں نشاندہی كی گئی ہے، اس كے علاوہ نئے عدالتی قوانین اور ضوابط كو 840 ٹائٹلس كی شكل میں اِس طرح سے پیش كیا گیا ہے كہ ہر ایك قانون كی توضیحات ایك كتاب كی شكل میں دستیاب ہے

امام خامنہ ای (مدظلہ العالی) کے دفاعی افکار کی وضاحت
امام خامنہ ای (مدظلہ العالی) کے دفاعی افکار کی وضاحت کے لئے مستقل سیکریٹریٹ کی کتابوں اور پمفلٹس کا مجموعہ
53 حوالہ جاتی کتابوں کا متن، کانفرنسوں کے منتخب مضامین کا مجموعہ، خصوصی تحقیقی نشریہ اور امام خامنہ ای (مدظلہ العالی) كی مدافعانہ افکار و نظریات كے مستقل سیکریٹریٹ کے خصوصی شمارے كے متن كی پیشكش