مختصر تعارف

نور احكام 1 تا 5، جسمیں تقلید کے آغاز سے لیکر توضیح المسائل كے اختتام تک 1200 سے زائد دینی مسائل کی 90 سے زائد اسباق كی تقریباً 5 گھنٹے میں تعلیم شامل ہے