نور لائبریری، یہ ایسے سافٹ ویئرز کا ایک مجموعہ ہے جسے خاص طور پر اسلامی اور انسانی علوم کے شعبے میں دستیاب ڈیجیٹل کتابوں کی نشاندہی کرنے اور پڑھنے کے لئے تیار کیا گیا ہے، یہ مجموعہ، مطالعے اور تحقیقی ماحول کو بہتر بنانے کے لئے کمپیوٹر ریسرچ سینٹر برائے اسلامی علوم کے بھرپور مصادر اور مآخذ سے استفادہ کرتے ہوئے کتابوں اور مطالعے سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے نایاب تحفہ ہے