سید مرتضیٰ علم الہدی کی تصانیف کا مجموعہ

QRCode
مختصر تعارف

عظیم اسلامی مفکر، سید مرتضی علم الہدیٰ کی تصانیف اور اُن سے مربوط دوسرے مكتوبات كی نشاندہی، جسمیں: قرآنی علوم اور تفسیر؛ شیعہ اثناعشری عقائد بالخصوص امامت کے مسائل وغیرہ جیسے موضوعات پر عربی اور فارسی زبان میں، 49 جلدوں پر مشتمل 29 كتابیں دستیاب ہیں