حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید حسین طباطبائی كی تصانیف کا مجموعہ

QRCode
مختصر تعارف

آیت اللہ العظمیٰ سید حسین بروجردی (قدس سرُّہ) کی تصانیف کی 40 جلدوں پر مشتمل 20 کتابوں کا متن اور موصوف سے مربوط دیگر تصانیف كی نشاندہی كی گئی ہے، نیز آیت اللہ بروجردی کی شخصیت شناسی اور سافٹ ویئر کی کتابوں کے بارے میں کچھ معلومات درج ہیں