ابن شہرآشوب کی تصنیفات کا مجموعہ

QRCode
مختصر تعارف

قرآنی علوم اورعقائد، وغیرہ كے موضوعات پر چھٹی صدی ہجری کے عظیم عالم ابوجعفرمحمد بن علی بن شہرآشوب مازندرانی (رحمۃ اللہ) كی گرانقدر تصانیف منجملہ: المناقب (4 جلدیں)، متشابہ القرآن و مختلفہ (2 جلدیں) اور معالم العلماء (1 جلد) كا مكمل متن دستیاب ہے