حکیم بوعلی سینا كی تصانیف کا مجموعہ

QRCode
مختصر تعارف

كلام، نبوت، قیامت، حکمت مشَّاء، حكمت عملی، طبیعیات، علوم غریبہ، منطق، ادب، طب، ریاضیات، علم زیست، سیاست وغیرہ جیسے موضوعات پر حکیم ابوعلی سینا سے مربوط فارسی اورعربی میں 100 جلدوں پر مشتمل 77 کتب، تشریحات، تراجم اور حاشیوں کا مکمل متن دستیاب ہے