ثقۃ الاسلام کلینی (سلسلہ وار یادگاری كانفرنسز)

QRCode
مختصر تعارف

191 جلدوں پر مشتمل 67 کتابوں کا مکمل متن، جسمیں: الکافی (15 جلدی اور8 جلدی)، اُسكی شروح، ترجمے، ضمیمے، اور كتاب کافی کے حاشیے، ثقۃ الاسلام كلینی (رحمۃ اللہ علیہ) کی شخصیت کی یاد میں منعقدہ کانفرنس کے ذریعہ شائع کردہ تصانیف کا مجموعہ وغیرہ شامل ہیں