آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی(حفظہ اللہ)کے آثار کا مجموعہ، ورژن 3

QRCode
مختصر تعارف

فارسی اور عربی میں آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی(حفظہ اللہ) کی تصانیف کی 364 جلدوں میں 194 کتابوں کے متن کی نشاندہی، جن میں تفسیر قرآن، معصومین علیہم السلام کی سیرت اور سوانح حیات، فقہ، اصول، تاریخ، کلام اور عقائد و... جیسے موضوعات شامل ہیں