شیعہ فقہ اور فقہ مقارن كا اِنسائیکلوپیڈیا

QRCode
مختصر تعارف

294 جلدوں پر مشتمل عربی اور فارسی زبانوں میں مختلف موضوعات پر 9 فقہی مكتوبات كا متن جسمیں: موسوعۃ الفقہ الاسلامی المقارن (8 جلدیں)، موسوعۃ الفقہ الاسلامی طِبقا لمذہب اہل البیت (35 جلد)، جواہرالكلام فی ثوبہ الجدید (20 جلد) وغیرہ شامل ہیں