حضرت آیت اللہ مشکینی کی یادگاری کانفرنس کے علمی مكتوبات کا مجموعہ

QRCode
مختصر تعارف

اس مجموعے میں آیت اللہ مشکینی (رحمۃ اللہ علیہ) کی 50 جلدوں پر مشتمل 23 كتابوں كا متن پیش کیا گیا ہے، جسمیں قرآن کریم کا فارسی زبان میں ترجمہ (سافٹ ویئر کے سہولیات کے حصے میں)، اس كے علاوہ تفسیرروان، تفسیرمبسوط وغیرہ بھی دستیاب ہیں