علوم اور فنون کے مخطوطات کی فہرست (اسلامی تہذیب کے دور میں، بہ كوشش: ڈاکٹر یوسف بیگ بابا پور)

QRCode
مختصر تعارف

کیمسٹری، اور طبی علوم و فنون وغیرہ كے بارے میں اسلامی تہذیب کے دور سے تعلق رکھنے والے مخطوطات اور وہ كُتُب جو ایران اور دنیا کی بعض لائبریریوں میں دستیاب ہیں، اُنکی وضاحتی فہرست كی پیشكش