صاحب كتاب الجواہر شیخ محمد حسن نجفی کی تصنیفات كا مجموعہ

QRCode
مختصر تعارف

فقہ کے موضوع پر شیخ محمد حسن نجفی (رحمۃ اللہ علیہ) المعروف صاحب جواہر) کی تصانیف کی 126 جلدوں پر مشتمل 8 كتابوں کا مکمل متن، اور فقہ و حدیث کے موضوع پرعربی اور فارسی زبان میں موصوف سے مربوط دیگر تصانیف، نیز کتاب (جواہرالكلام) کا كتاب (شرایع الاسلام) اور دیگر کتب احادیث كے ما بین ربط