سید مرتضیٰ علم الہدیٰ كی ہزارسالہ برسی كے موقع پر بین الاقوامی كانفرنس کے مكتوبات کا مجموعہ

QRCode
مختصر تعارف

سید مرتضیٰ علم الہدیٰ کی وفات کی ہزارہویں برسی كے موقع پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس کے مكتوبات کی 50 جلدوں پر مشتمل 26 کتابیں، اور فقہ، اصول فقہ، شیعہ كلام، جیسے موضوعات پر مشتمل عربی اور فارسی زبان میں موصوف سے مربوط تصنیفات وغیرہ شامل ہیں