شہدین کی تصانیف کا مجموعہ

QRCode
مختصر تعارف

کلام، اخلاقیات، حدیث، فقہ اور اصول فقہ، كے موضوع پر محمد بن مکی (المعروف شہید اول) اور زین الدین بن علی (المعروف شہید ثانی) كی تصانیف سے عربی اور فارسی میں 189 جلدوں پر مشتمل 58 کتابوں کا مکمل متن، اور اُن سے مربوط دیگر تصنیفات دستیاب ہیں