تقریب مذاہب اسلامی كی عالمی اسمبلی کی تصنیفات کا مجموعہ

QRCode
مختصر تعارف

اسلامی مذاہب كی تاریخ اور بنیادیں، تقریب مذاہب كے بانی، مذہبی اقلیتیں، شبہات كے جوابات، وغیرہ پر مشتمل مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی كی تصنیفات كی 142 جلدوں پر مشتمل 126 كتابوں کی پیشکش