عشق وعطش - کربلا کی تاریخ كا بیان

QRCode
مختصر تعارف

جناب امید آرام کی كتاب "عشق وعطش" كی گفتاری شكل میں پیشكش، اس كتاب میں سید ابن طاووس كی كتاب "لہوف" پر مبنی تاریخ کربلا كو بیان كیا گیا ہے