یونیورسٹی ایجوکیشن کلیکشن 2 (اسلام کی نظریاتی بنیادیں)

QRCode
مختصر تعارف

یونیورسٹیوں كے اسٹوڈنٹس كے لئے خصوصی اسلامی معرفتی نصاب تعلیم، بعنوان: "اسلام كی نظریاتی بنیادیں'' كے اصلی دروس كی 6 كتابوں كا متن، جسمیں: اندیشہ اسلامی 1 و 2، انسان در اسلام، حقوق سیاسی و اجتماعی در اسلام وغیرہ جیسی كتب شامل ہیں