یونیورسٹی ایجوکیشن کلیکشن 1 (اسلامی مصادر سے واقفیت)

QRCode
مختصر تعارف

یونیورسٹیوں كے اسٹوڈنٹس كے لئے خصوصی اسلامی معرفتی نصاب تعلیم، بعنوان: "اسلامی مصادر سے واقفیت'' كے اصلی دروس كی 7 كتابوں كا متن، اور اصلی دروس سے مربوط و مفید 1166 جلدوں پر مشتمل 471 كتابیں اور 493 مصادر اور مربوط کتابوں کی فارسی زبان میں پیشکش، جسمیں واژہ ہای نور، ہدایت درقرآن جیسی كتابیں شامل ہیں