آیت اللہ صادقی تہرانیؒ کی تصنیفات کا مجموعہ

QRCode
مختصر تعارف

فقیہ مصلح، حکیم متألہ اورعظیم شیعہ مفسر آیت اللہ صادقی تہرانی کی تصانیف کی 70 جلدوں میں 21 فارسی اور عربی کتابوں کا مکمل متن، جس میں قرآن مجید کے خلاف 500 سے زائد فتووں کا تنقیدی جائزہ بھی شامل ہے۔