پروفیسر محقق سید علی شہرستانی کی تصنیفات سے 59 کتابوں کا متن
فقہ كلامی، عقائد اور كلام وغیرہ پر، عربی، فارسی، اردو، انڈونیشی، انگریزی اور ترکی (آذربائیجانی) زبانوں میں، اسلامی اسکالر استاد سید علی شہرشتانی کی تصانیف سے 59 کتابوں کا متن اور دیگر متعلقہ تصانیف کی پیشکش
شاہنامہ فردوسی کا سب سے بڑا ملٹی میڈیا سافٹ ویئر
ہم عصر مقرر جناب اسماعیل قادرپناہ کی آواز میں ماسکو ایڈیشن نسخے پر مبنی شاہنامہ فردوسی کے اشعار كا مكمل بیان، جسمیں بعض ترجمے و تشریحات اور نثر شامل ہیں جیسے: فارسی نثر میں ڈاکٹر مترا مہرآبادی كا ترجمہ، اور اقبال یغمائی كا نثر میں شاہنامہ، محترمہ ورجی کی آواز میں روبین لوی كا انگریزی ترجمہ و توضیح