تفسیر، فلسفہ، عرفان، حدیث، اخلاقیات، اصول فقہ وغیرہ کے موضوعات پر 172 جلد کتابیں
علامہ طباطبائی (رحمۃ اللہ علیہ) کی تصانیف کی 172 جلدوں پر مشتمل 86 کتابوں کا مکمل متن، کتاب نہایۃ الحکمہ كی 9 شرحیں اور ترجمے، اور کتاب بدایۃ الحکمہ كی 3 شرحوں اور ترجموں كی پیشكش كے ساتھ علامہ (رحمۃ اللہ علیہ) كی تصاویر اور اُن كی خودنویس تحریروں كی تصاویر پیش كی گئی ہیں
علامہ سید جعفر مرتضیٰ عاملی کی تصانیف کی 83 جلد كتابوں کا مکمل متن
سیرت پیامبراكرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)، سیرت حضرت علی (علیہ السلام)، سیرت حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا)، سیرت امام رضا (علیہ السلام) اور قرآنی علوم اور تفسیر وغیرہ جیسے موضوعات پرمشتمل علامہ سید جعفر مرتضیٰ عاملی کی تصانیف کی 83 جلدوں پر مشتمل 17 کتابوں کا مکمل متن دستیاب ہے
پروفیسر محقق سید علی شہرستانی کی تصنیفات سے 59 کتابوں کا متن
فقہ كلامی، عقائد اور كلام وغیرہ پر، عربی، فارسی، اردو، انڈونیشی، انگریزی اور ترکی (آذربائیجانی) زبانوں میں، اسلامی اسکالر استاد سید علی شہرشتانی کی تصانیف سے 59 کتابوں کا متن اور دیگر متعلقہ تصانیف کی پیشکش
تفسیر، عقائد اور اخلاقیات جیسے موضوعات پر حجۃ الاسلام والمسلمین قرائتی کے 81 علمی مكتوبات جسمیں: ٹیلی ویژن پروگرام اسباقِ قرآن کا آڈیو اور متن (1358 سے 1389 کے آخر تک، 2000 سے زائد عنوانات)، تفسیر نور کا مکمل متن (10 جلد)، اور موصوف كی شائع شدہ 40 عدد کتابوں كی نشاندہی
آیت اللہ شیخ محمد سند کی تصانیف کی 133 جلد كتابیں
اصول فقہ، فقہ جعفری، عقاءد، فتاویٰ اور شرعی احکام، احادیث، تفسیر اور تنقید جیسے موضوعات پرعربی اور فارسی میں حضرت آیت اللہ محمد سند کی تصانیف کی 133 جلدوں پر مشتمل 99 کتابوں کا متن اور متعلقہ تصانیف كی پیشكش
امام حسین (علیہ السلام) كے روضہ مبارك عراق کے فكری اور ثقافتی نشریہ جات کا مجموعہ
علوم قرآن، علوم حدیث، عقائد، اخلاقیات، معارف اسلامی، اہل بیت (ع) وغیرہ كے موضوعات پر آستانہ مقدس حسینی عراق كی لائبریری کی عربی زبان میں 177 جلدوں پر مشتمل 139 کتابوں کا مکمل متن دستیاب ہے
"قرآن اور انسانی علوم" کے موضوع پر تقریباً 500 مقالات کے متون كی پیشكش، جسمیں مندرجہ ذیل عناوین شامل ہیں: قرآن اور انسانی علوم کے طریقہ کار كی شناخت، قرآن اور انسانی علوم کے اسٹریمولوجی اور کردار، اعجازعلمی اور انسانی علوم میں نظریہ پردازی، قرآن، حقوق اور فقہ، قرآن اور اخلاقیات وغیرہ
یونیورسٹیوں كے اسٹوڈنٹس كے لئے خصوصی اسلامی معرفتی نصاب تعلیم، بعنوان: "اسلامی مصادر سے واقفیت'' كے اصلی دروس كی 7 كتابوں كا متن، اور اصلی دروس سے مربوط و مفید 1166 جلدوں پر مشتمل 471 كتابیں اور 493 مصادر اور مربوط کتابوں کی فارسی زبان میں پیشکش، جسمیں واژہ ہای نور، ہدایت درقرآن جیسی كتابیں شامل ہیں