اخلاقیات کے بارے میں عربی اور فارسی کے اہم مآخذ کی 765 جلدوں پر مشتمل 445 کتابوں کا متن، جسمیں اخلاقیات كے مختلف عناوین منجملہ اخلاققِ: نقلی، فلسفی، عرفانی و تلفیقی، فضائل و رذائل، آداب، حقوق، اخلاق كا فلسفہ، انسان شناسی(بشریات)، نصیحت، دعا اور تربیت، وغیرہ كو پیش كیا گیا ہے
805 کتابوں اورعرفانی مقالات کے ساتھ 2,200 سے زیادہ اسلامی عرفاء کی سوانح حیات
عرفاء کے درجات و مراتب اور اُن کی سوانح حیات كی نشاندہی، نیز عرفانی اصطلاحات کی فہرست اور عرفانی تفسیر، اور عرفان نظری، عرفان عملی، عرفانی ادب، ادبی عرفان، حکمت، علوم غریبه وغٰیرہ جیسے موضوعات پر 1258 جلدوں پر مشتمل 805 عرفانی کتابوں کے متن كی پیشكش
دین كی شناختی بنیادوں، سے مربوط موضوعات پر65 کتابیں
دین كی شناختی بنیادوں، سے مربوط موضوعات پر پروفیسر اصغر طاہرزادہ اصفہانی کی تصانیف کی 65 كتابوں کا مکمل متن؛ اور انسان شناسی، نظریاتی بنیادیں، نبی و نبوت، غرب شناسی، فلسفہ اور كلام، اسلامی انقلاب، اسلامی تہذیب، وغیرہ جیسے موضوعات پر کتابوں کی درجہ بندی كے ساتھ پیشكش
امام حسین (علیہ السلام) كے روضہ مبارك عراق کے فكری اور ثقافتی نشریہ جات کا مجموعہ
علوم قرآن، علوم حدیث، عقائد، اخلاقیات، معارف اسلامی، اہل بیت (ع) وغیرہ كے موضوعات پر آستانہ مقدس حسینی عراق كی لائبریری کی عربی زبان میں 177 جلدوں پر مشتمل 139 کتابوں کا مکمل متن دستیاب ہے
حجۃ الاسلام والمسلمین آقای مصطفی زمانی کی تصانیف اور دیگر متعلقہ تصانیف سے 43 جلد کتابیں
اہل بیت علیہم السلام، اور نہج البلاغہ و... کے موضوعات پر فارسی اور عربی زبان میں حجۃ الاسلام والمسلمین استاد مصطفیٰ زمانی رحمۃ اللہ علیہ کی تصانیف اور ان سے متعلق دیگر۴۳ آثار کا متن میں
سید محمد باقر میرداماد استرآبادی کی تصانیف اور موصوف سے مربوط دیگر تصنیفات کی 48 جلدوں پر مشتمل 29 کتابوں کا متن
سید محمد باقر میرداماد استرآبادی کی تصانیف کی 48 جلدوں پر مشتمل 29 کتابوں اور موصوف سے مربوط دیگر مكتوبات، جیسے: شرح صحیفہ سجادیہ، التعلیقۃ علی الکافی، مصنفات میرداماد، جزوات و مواقیت، القبسات وغیرہ كا مكمل متن دستیاب ہے
حضرت آیت اللہ العظمیٰ مظاہری کی مطبوعہ تصانیف کی 170 جلدیں اور دیگر متعلقہ علمی تخلیقات
فقہ و اصول، عقائد و كلام، تفسیر و حدیث، اخلاق وعرفان، تاریخ و سیرت، رجال، اقتصاد (معیشت) اور خاندان، كے موضوعات پر آیت اللہ العظمیٰ مظاہری كے علمی مكتوبات كا مكمل متن، نیز موصوف کے کچھ اسباق کا متن اور اُن کی تصاویر، آواز، اور ویڈیوز وغیرہ كی پیشكش
یونیورسٹیوں كے اِسٹوڈنٹس كے لئے خصوصی اسلامی معرفتی نصاب تعلیم، بعنوان: " اسلامی اخلاقیات " كے اصلی دروس كی 6 كتابوں كا متن، جسمیں: اصلی دروس سے مربوط مفید کتابوں کی 550 جلدوں پر مشتمل 292 كتابیں دستیاب ہیں، نیز فارسی زبان میں 230 مصادر اور متعلقہ کتابیں، مثلا: قرآن میں اخلاقیات، سیاسی اخلاق وغیرہ جیسی كتب كی نشاندہی كی گئی ہے