دنیائے اسلام کے جغرافیہ کے پرانے اور نئے مصادر کا مجموعہ
826 جلدوں پر مشتمل فارسی اورعربی زبان میں 414 كتابوں کا متن، جسمیں: عمومی تاریخ، شہروں کا جغرافیہ، عمومی جغرافیہ، ایران کا جغرافیہ، تاریخی جغرافیہ، قرآنی قصص کا جغرافیہ، ممالک کا جغرافیہ، سفرنامے، سوانح حیات، مقبرے، مسالک، جغرافیائی لغت، وغیرہ شامل ہیں
علم نجوم، قبلہ یابی، قرآن میں علم نجوم، مشاہداتی آلات، تاریخ، رؤیت ہلال، فلکیاتی جدول، وغیرہ
ستارہ شناسی (astronomy)، قبلہ یابی، قرآن میں فلکیات، مشاہداتی آلات وغیرہ جیسے موضوعات پر فارسی اورعربی میں 57 جلدوں پر مشتمل مطبوعہ اور خطی 50 کتابوں اور مقالات كی پیشكش