پہغمبراكرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اوراہل بیت (علیہم السلام) سے منقول روایات کا مجموعہ
ترجمے اور شرح كے ساتھ، شیعوں کے حدیثی مصادر كی 1153 جلدوں پر مشتمل 431 کتابوں کا مکمل متن، جسمیں اخلاقیات، دعائیں، تاریخ، تفسیر وغیرہ جیسے موضوعات پر کتاب کے اصل متن کے ساتھ ترجمہ اور شرح دیکھنے كی سہولت فراہم ہے
پروفیسر محقق سید علی شہرستانی کی تصنیفات سے 59 کتابوں کا متن
فقہ كلامی، عقائد اور كلام وغیرہ پر، عربی، فارسی، اردو، انڈونیشی، انگریزی اور ترکی (آذربائیجانی) زبانوں میں، اسلامی اسکالر استاد سید علی شہرشتانی کی تصانیف سے 59 کتابوں کا متن اور دیگر متعلقہ تصانیف کی پیشکش
آیت اللہ شیخ محمد سند کی تصانیف کی 133 جلد كتابیں
اصول فقہ، فقہ جعفری، عقاءد، فتاویٰ اور شرعی احکام، احادیث، تفسیر اور تنقید جیسے موضوعات پرعربی اور فارسی میں حضرت آیت اللہ محمد سند کی تصانیف کی 133 جلدوں پر مشتمل 99 کتابوں کا متن اور متعلقہ تصانیف كی پیشكش
امام حسین (علیہ السلام) كے روضہ مبارك عراق کے فكری اور ثقافتی نشریہ جات کا مجموعہ
علوم قرآن، علوم حدیث، عقائد، اخلاقیات، معارف اسلامی، اہل بیت (ع) وغیرہ كے موضوعات پر آستانہ مقدس حسینی عراق كی لائبریری کی عربی زبان میں 177 جلدوں پر مشتمل 139 کتابوں کا مکمل متن دستیاب ہے
حجۃ الاسلام والمسلمین آقای مصطفی زمانی کی تصانیف اور دیگر متعلقہ تصانیف سے 43 جلد کتابیں
اہل بیت علیہم السلام، اور نہج البلاغہ و... کے موضوعات پر فارسی اور عربی زبان میں حجۃ الاسلام والمسلمین استاد مصطفیٰ زمانی رحمۃ اللہ علیہ کی تصانیف اور ان سے متعلق دیگر۴۳ آثار کا متن میں
191 جلد كتابیں جن میں الکافی، تشریحات، تراجم، ضمائم، حاشیے اور ثقۃ الاسلام كلینی (رحمۃاللہ علیہ) کی یادگاری کانفرنس کی تخلیقات شامل ہیں
191 جلدوں پر مشتمل 67 کتابوں کا مکمل متن، جسمیں: الکافی (15 جلدی اور8 جلدی)، اُسكی شروح، ترجمے، ضمیمے، اور كتاب کافی کے حاشیے، ثقۃ الاسلام كلینی (رحمۃ اللہ علیہ) کی شخصیت کی یاد میں منعقدہ کانفرنس کے ذریعہ شائع کردہ تصانیف کا مجموعہ وغیرہ شامل ہیں
سید رضی (قدس سرہ) کی تصانیف اور اُن سے مربوط دیگر تألیفات کی 66 جلدوں کا متن
سید رضی (قدس سرہ)، کی تصانیف کی 66 جلدوں پر مشتمل 25 کتابوں کا مکمل متن دستیاب ہے اور قرآن اور تفسیر، حدیث اور نہج البلاغہ، شعر اور ادب وغیرہ جیسے اہم موضوعات پر مشتمل عربی اور فارسی زبان میں سید رضی (قدس سرہ) سے مربوط دیگر تصانیف
شیخ حرِّعاملی کی كتاب وسائل الشیعہ كی لغت، اور 200 جلدوں پر مشتمل شیعہ روایات کی 19 كتابیں
200 جلدوں پر مشتمل شیعہ احادیث کی 19 كتابوں کا متن، شیخ حرِّعاملی کی کتاب وسائل الشیعہ کا موضوعاتی اور لفظی اِنسائیکلوپیڈیا اور اُس کا مآخذ اور شروح كے مابین ربط، اور 8000 سے زیادہ كلیدی الفاظ، 37500 مشترکہ اشاریہ وغیرہ كی پیشكش
محدث بزرگ سید نعمت اللہ جزائری (رحمۃ اللہ علیہ) کی تصانیف کی 20 کتابی جلدیں اور اُن سے مربوط دیگر مكتوبات
ائمہ معصومین (علیہم السلام)، تاریخ انبیاء (علیہم السلام)، شیعہ احادیث، فقہ استدلالی، کتب اربعہ، دعائیں اور مناجات وغیرہ جیسے موضوعات پر، محدث بزرگ سید نعمت اللہ الجزائری (رحمۃ اللہ علیہ) کی تصنیفات اور اُن سے مربوط دیگر مكتوبات، جسمیں: عربی اور فارسی زبان میں 20 جلدوں پر مشتمل 10 کتابوں کا مکمل متن دستیاب ہے
شیخ حرِّعاملی (رحمۃ اللہ علیہ) کی تصانیف اور دیگر مربوط كتابوں کی 145 جلدوں کا مکمل متن
محدث شیخ حرِّعاملی (رحمت اللہ علیہ) كی قرآن، چودہ معصومین (علیہم السلام)، مہدویت، فقہ استدلالی، فقہ خرید و فروخت، نماز اور شکیات نماز وغیرہ جیسے موضوعات پر 145 جلدوں پر مشتمل 22 کتابیں اور اُن سے مربوط دیگر مكتوبات کا مکمل متن
حضرت آیت اللہ العظمیٰ مظاہری کی مطبوعہ تصانیف کی 170 جلدیں اور دیگر متعلقہ علمی تخلیقات
فقہ و اصول، عقائد و كلام، تفسیر و حدیث، اخلاق وعرفان، تاریخ و سیرت، رجال، اقتصاد (معیشت) اور خاندان، كے موضوعات پر آیت اللہ العظمیٰ مظاہری كے علمی مكتوبات كا مكمل متن، نیز موصوف کے کچھ اسباق کا متن اور اُن کی تصاویر، آواز، اور ویڈیوز وغیرہ كی پیشكش
یونیورسٹیوں كے اسٹوڈنٹس كے لئے خصوصی اسلامی معرفتی نصاب تعلیم، بعنوان: "اسلامی مصادر سے واقفیت'' كے اصلی دروس كی 7 كتابوں كا متن، اور اصلی دروس سے مربوط و مفید 1166 جلدوں پر مشتمل 471 كتابیں اور 493 مصادر اور مربوط کتابوں کی فارسی زبان میں پیشکش، جسمیں واژہ ہای نور، ہدایت درقرآن جیسی كتابیں شامل ہیں