چودہ معصومین ((علیہم السلام)) کی زندگی کے بارے میں سب سے جامع اِنسائیکلوپیڈیا
1383 جلدوں پر مشتمل فارسی، عربی اور انگریزی زبانوں میں 445 كتابوں کا مکمل متن، اور شخصی حالات، امامت، سیرت، مناقب، اصحاب، رواۃ، کتابیات وغیرہ جیسے عناوین پر مشتمل معصومین (علیہم السلام) كے شجری خاكے کی تدوین
تخصصی لائبریری پیامبر اعظم(صلی الله علیه وآله و سلم) بشمول: کتابیات، مضامین، نسب نامہ و...
رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے متعلق خصوصی لائبریری جسمیں: فارسی اورعربی کے مستند مآخذ سے 894 جلدوں میں 246 کتابیں، اور 6800 سے زیادہ کلیدی الفاط،41000 اشاریہ،۔۔۔ کی نشاندہی کی گئی ہے
امام حسین (علیہ السلام) اور واقعہ عاشورا کے بارے میں 490 جلد كتابوں کا متن
امام حسین (علیہ السلام) اور واقعہ عاشورا کے بارے میں 490 جلدوں پر مشتمل 100 کتابوں کا متن، جس میں امام حسین (علیہ السلام) کی شہادت سے مربوط اہم ترین مصادر، 50 مجالس غم، 26 زیارت نامے، ممتاز مبلغین اور خطیبوں کی 241 تقاریر، مشہور و معروف شعرائے اور مداحان اھل بیت(ع) كے 601 نوحے اور مرثیے وغیرہ دستیاب ہیں
فضائل و مناقب اہل بیت (علیہم السلام) کا شجری خاكہ، اور اہل سنت کے اہم ترین مصادر سے فضائل و مناقب كی 33 كتابوں كے ساتھ اسكا باہمی ربط
2300 سے زیادہ عنوانات پر مشتمل "فضائل اہل بیت (علیہم السلام)" کے شجری خاكے کی پیشكش، اور اہل سنت كے معتبر ترین روائی اور تفسیری مصادر سے "فضائل و مناقب" کی 141 جلدوں پر مشتمل 33 كتابوں كے مابین اُنكا رابطہ، متن اور موضوع کے درمیان رابطے کی صلاحیت کے ساتھ
قرآن، عقائد، كلام، فقہ، اصول فقہ، اخلاقیات وغیرہ کے موضوعات پر موصوف كی تحریروں کا مکمل متن
قرآن، چودہ معصومین (علیہم السلام)، حضرت زینب (سلام اللہ علیہا)، حضرت علی اکبر (علیہ السلام)، ابوالفضل العباس (علیہ السلام)، سے مربوط موضوعات پر حضرت آیت اللہ العظمی سید محمد تقی مدرسی کی عربی اور فارسی میں تصانیف کا مکمل متن دستیاب ہے
علامہ سید جعفر مرتضیٰ عاملی کی تصانیف کی 83 جلد كتابوں کا مکمل متن
سیرت پیامبراكرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)، سیرت حضرت علی (علیہ السلام)، سیرت حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا)، سیرت امام رضا (علیہ السلام) اور قرآنی علوم اور تفسیر وغیرہ جیسے موضوعات پرمشتمل علامہ سید جعفر مرتضیٰ عاملی کی تصانیف کی 83 جلدوں پر مشتمل 17 کتابوں کا مکمل متن دستیاب ہے
امام حسین (علیہ السلام) كے روضہ مبارك عراق کے فكری اور ثقافتی نشریہ جات کا مجموعہ
علوم قرآن، علوم حدیث، عقائد، اخلاقیات، معارف اسلامی، اہل بیت (ع) وغیرہ كے موضوعات پر آستانہ مقدس حسینی عراق كی لائبریری کی عربی زبان میں 177 جلدوں پر مشتمل 139 کتابوں کا مکمل متن دستیاب ہے
حجۃ الاسلام والمسلمین آقای مصطفی زمانی کی تصانیف اور دیگر متعلقہ تصانیف سے 43 جلد کتابیں
اہل بیت علیہم السلام، اور نہج البلاغہ و... کے موضوعات پر فارسی اور عربی زبان میں حجۃ الاسلام والمسلمین استاد مصطفیٰ زمانی رحمۃ اللہ علیہ کی تصانیف اور ان سے متعلق دیگر۴۳ آثار کا متن میں
امام سجاد (علیہ السلام) کی شخصیت پر بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کے موقع پر متنی اور تصویری تصانیف كی پیشكش
امام سجاد (علیہ السلام) کی سیرت اور زندگی کے پہلوؤں كے بارے میں عربی اور فارسی زبان میں متعدد كتابوں كی پیشكش، اور صحیفہ سجادیہ اور رسالہ حقوق امام سجاد(ع) كی متنی اور تصویری شکل میں نشاندہی