تفسیر، فلسفہ، عرفان، حدیث، اخلاقیات، اصول فقہ وغیرہ کے موضوعات پر 172 جلد کتابیں
علامہ طباطبائی (رحمۃ اللہ علیہ) کی تصانیف کی 172 جلدوں پر مشتمل 86 کتابوں کا مکمل متن، کتاب نہایۃ الحکمہ كی 9 شرحیں اور ترجمے، اور کتاب بدایۃ الحکمہ كی 3 شرحوں اور ترجموں كی پیشكش كے ساتھ علامہ (رحمۃ اللہ علیہ) كی تصاویر اور اُن كی خودنویس تحریروں كی تصاویر پیش كی گئی ہیں
فضائل و مناقب اہل بیت (علیہم السلام) کا شجری خاكہ، اور اہل سنت کے اہم ترین مصادر سے فضائل و مناقب كی 33 كتابوں كے ساتھ اسكا باہمی ربط
2300 سے زیادہ عنوانات پر مشتمل "فضائل اہل بیت (علیہم السلام)" کے شجری خاكے کی پیشكش، اور اہل سنت كے معتبر ترین روائی اور تفسیری مصادر سے "فضائل و مناقب" کی 141 جلدوں پر مشتمل 33 كتابوں كے مابین اُنكا رابطہ، متن اور موضوع کے درمیان رابطے کی صلاحیت کے ساتھ
دین كی شناختی بنیادوں، سے مربوط موضوعات پر65 کتابیں
دین كی شناختی بنیادوں، سے مربوط موضوعات پر پروفیسر اصغر طاہرزادہ اصفہانی کی تصانیف کی 65 كتابوں کا مکمل متن؛ اور انسان شناسی، نظریاتی بنیادیں، نبی و نبوت، غرب شناسی، فلسفہ اور كلام، اسلامی انقلاب، اسلامی تہذیب، وغیرہ جیسے موضوعات پر کتابوں کی درجہ بندی كے ساتھ پیشكش
پروفیسر محقق سید علی شہرستانی کی تصنیفات سے 59 کتابوں کا متن
فقہ كلامی، عقائد اور كلام وغیرہ پر، عربی، فارسی، اردو، انڈونیشی، انگریزی اور ترکی (آذربائیجانی) زبانوں میں، اسلامی اسکالر استاد سید علی شہرشتانی کی تصانیف سے 59 کتابوں کا متن اور دیگر متعلقہ تصانیف کی پیشکش
ایک درخت کے خاکے کی شکل میں علم كلام کے قالب پر مبنی كلامی موضوعات
علم كلام کے ساختار پر مبنی ایک درخت کے خاکے کی شکل میں كلامی موضوعات کی پیش کش جس میں كلام کی بنیادی باتیں، امورعامہ، جواہر، اعراض، توحید، نبوت، امامت، عدل، معاد، فرق و مذاہب، جیسے عناوین كو مختلف موضوعات میں بیان كیا گیا ہے
آیت اللہ شیخ محمد سند کی تصانیف کی 133 جلد كتابیں
اصول فقہ، فقہ جعفری، عقاءد، فتاویٰ اور شرعی احکام، احادیث، تفسیر اور تنقید جیسے موضوعات پرعربی اور فارسی میں حضرت آیت اللہ محمد سند کی تصانیف کی 133 جلدوں پر مشتمل 99 کتابوں کا متن اور متعلقہ تصانیف كی پیشكش
امام حسین (علیہ السلام) كے روضہ مبارك عراق کے فكری اور ثقافتی نشریہ جات کا مجموعہ
علوم قرآن، علوم حدیث، عقائد، اخلاقیات، معارف اسلامی، اہل بیت (ع) وغیرہ كے موضوعات پر آستانہ مقدس حسینی عراق كی لائبریری کی عربی زبان میں 177 جلدوں پر مشتمل 139 کتابوں کا مکمل متن دستیاب ہے
غدیرخم، عقائد، رد وہابیت، فقہ، تفسیر وغیرہ کے موضوعات پر 112 جلد کتابیں
غدیرخم، شیعہ امامیہ عقائد، رد وہابیت، فقہ، تفسیر، امام حسین(ع) اور شہید علماء کی زیارت کے آداب وغیرہ كے بارے میں علامہ امینی (رحمۃ اللہ علیہ) كی 112 جلدوں پر مشتمل 33 كتابوں كا مكمل متن دستیاب ہے
اسلامی معارف بالخصوص امامت و ولایت کے موضوع پر علامہ میر حامد حسین(رحمۃاللہ علیہ) کی تصانیف کی 50 جلدیں
كلام اسلامی بالخصوص امامت کے موضوع پرعلامہ میرحامد حسین (رحمۃاللہ علیہ) کی تصانیف سے 50 جلدوں پرمشتمل فارسی اورعربی زبان میں کتابوں اور موصوف سے مربوط دیگر مكتوبات کا مکمل متن دستیاب ہے
مختلف مضامین میں 19800 سے زیادہ طلباء کے سوالات اور جوابات
5 گروپوں میں 19,800 سے زیادہ اسٹوڈنٹس کے سوالات اور جوابات، جو: قرآن و حدیث، كلام اور تحقیق دین، احکام، حکام كا فلسفہ، اخلاقیات اور عرفان، تاریخ اور زندگی، تربیتی اور مشاورت، سیاسی، سماجی اور ثقافتی، اقتصادی، قانونی، طب، شخصیات، تنقید و تجاویز، عمومی معلومات وغیرہ جیسے موضوعات پر مشتمل ہیں
حضرت آیت اللہ العظمیٰ مظاہری کی مطبوعہ تصانیف کی 170 جلدیں اور دیگر متعلقہ علمی تخلیقات
فقہ و اصول، عقائد و كلام، تفسیر و حدیث، اخلاق وعرفان، تاریخ و سیرت، رجال، اقتصاد (معیشت) اور خاندان، كے موضوعات پر آیت اللہ العظمیٰ مظاہری كے علمی مكتوبات كا مكمل متن، نیز موصوف کے کچھ اسباق کا متن اور اُن کی تصاویر، آواز، اور ویڈیوز وغیرہ كی پیشكش