تفسیر، فلسفہ، عرفان، حدیث، اخلاقیات، اصول فقہ وغیرہ کے موضوعات پر 172 جلد کتابیں
علامہ طباطبائی (رحمۃ اللہ علیہ) کی تصانیف کی 172 جلدوں پر مشتمل 86 کتابوں کا مکمل متن، کتاب نہایۃ الحکمہ كی 9 شرحیں اور ترجمے، اور کتاب بدایۃ الحکمہ كی 3 شرحوں اور ترجموں كی پیشكش كے ساتھ علامہ (رحمۃ اللہ علیہ) كی تصاویر اور اُن كی خودنویس تحریروں كی تصاویر پیش كی گئی ہیں
صدرالدین محمد بن قوام شیرازی کی تصنیفات (صدرالمتألّہین)
اسلام، الٰہیٓت، قیامت، عرفانی اور فلسفیانہ تفسیر، اسلامی فلسفہ وغیرہ كے موضوعات پر صدرالمتالہین محمد بن ابراہیم قوام شیرازی المعروف بہ ملاصدرا كی 68 جلدوں پر مشتمل 26 عربی اور فارسی کتابوں اور اُن سے مربوط دیگر تصانیف کا مکمل متن دستیاب ہے
حکیم بوعلی سینا سے مربوط 100 جلدوں پر مشتمل 77 کتابیں، تشریحات، تراجم اور حاشیے
كلام، نبوت، قیامت، حکمت مشَّاء، حكمت عملی، طبیعیات، علوم غریبہ، منطق، ادب، طب، ریاضیات، علم زیست، سیاست وغیرہ جیسے موضوعات پر حکیم ابوعلی سینا سے مربوط فارسی اورعربی میں 100 جلدوں پر مشتمل 77 کتب، تشریحات، تراجم اور حاشیوں کا مکمل متن دستیاب ہے
قرآن، اخلاقیات، حدیث، فقہ، فلسفہ، كلام، منطق كے موضوعات پر آیت اللہ العظمیٰ محمد علی گرامی قمی كی تصانیف اس كے علاوہ قواعد فقہیہ كے 165 جلسوں كی آڈیو
فارسی اور عربی زبانوں میں، قرآن، اخلاقیات، حدیث، فقہ، فلسفہ، كلام، منطق؛ جیسے موضوعات پر آیت اللہ العظمیٰ گرامی (حفظہ اللہ) کی تصانیف سے 36 جلد كتابوں کا مکمل متن، اور المعلقات علی العروۃ الوثقیٰ (4 جلدیں)، اور المعلقات علی ملحقات العروۃ الوثقیٰ، جیسی كتابوں كی پیشكش
سید محمد باقر میرداماد استرآبادی کی تصانیف اور موصوف سے مربوط دیگر تصنیفات کی 48 جلدوں پر مشتمل 29 کتابوں کا متن
سید محمد باقر میرداماد استرآبادی کی تصانیف کی 48 جلدوں پر مشتمل 29 کتابوں اور موصوف سے مربوط دیگر مكتوبات، جیسے: شرح صحیفہ سجادیہ، التعلیقۃ علی الکافی، مصنفات میرداماد، جزوات و مواقیت، القبسات وغیرہ كا مكمل متن دستیاب ہے