سید محمد کاظم طباطبائی یزدی (صاحب كتاب العروةالوثقیٰ)
صاحب كتاب عروۃ الوثقیٰ سید محمد کاظم طباطبائی یزدی (رحمۃ اللہ علیہ) کی تصنیفات میں سے 313 جلدوں پر مشتمل 101 کتابوں کا مکمل متن، اور فقہی اورغیر فقہی موضوعات پر عربی اور فارسی زبانوں میں موصوف سے مربوط دیگر مكتوبات كی نشاندہی
حضرت آیت اللہ سید حسین بروجردی (قدس سرُّہ) کی تصانیف كی 40 جلدوں پر مشتمل لائبریری
آیت اللہ العظمیٰ سید حسین بروجردی (قدس سرُّہ) کی تصانیف کی 40 جلدوں پر مشتمل 20 کتابوں کا متن اور موصوف سے مربوط دیگر تصانیف كی نشاندہی كی گئی ہے، نیز آیت اللہ بروجردی کی شخصیت شناسی اور سافٹ ویئر کی کتابوں کے بارے میں کچھ معلومات درج ہیں
آیت اللہ شیخ محمد سند کی تصانیف کی 133 جلد كتابیں
اصول فقہ، فقہ جعفری، عقاءد، فتاویٰ اور شرعی احکام، احادیث، تفسیر اور تنقید جیسے موضوعات پرعربی اور فارسی میں حضرت آیت اللہ محمد سند کی تصانیف کی 133 جلدوں پر مشتمل 99 کتابوں کا متن اور متعلقہ تصانیف كی پیشكش
امام حسین (علیہ السلام) كے روضہ مبارك عراق کے فكری اور ثقافتی نشریہ جات کا مجموعہ
علوم قرآن، علوم حدیث، عقائد، اخلاقیات، معارف اسلامی، اہل بیت (ع) وغیرہ كے موضوعات پر آستانہ مقدس حسینی عراق كی لائبریری کی عربی زبان میں 177 جلدوں پر مشتمل 139 کتابوں کا مکمل متن دستیاب ہے
حضرت آیت اللہ العظمیٰ مظاہری کی مطبوعہ تصانیف کی 170 جلدیں اور دیگر متعلقہ علمی تخلیقات
فقہ و اصول، عقائد و كلام، تفسیر و حدیث، اخلاق وعرفان، تاریخ و سیرت، رجال، اقتصاد (معیشت) اور خاندان، كے موضوعات پر آیت اللہ العظمیٰ مظاہری كے علمی مكتوبات كا مكمل متن، نیز موصوف کے کچھ اسباق کا متن اور اُن کی تصاویر، آواز، اور ویڈیوز وغیرہ كی پیشكش