تفسیر، فلسفہ، عرفان، حدیث، اخلاقیات، اصول فقہ وغیرہ کے موضوعات پر 172 جلد کتابیں
علامہ طباطبائی (رحمۃ اللہ علیہ) کی تصانیف کی 172 جلدوں پر مشتمل 86 کتابوں کا مکمل متن، کتاب نہایۃ الحکمہ كی 9 شرحیں اور ترجمے، اور کتاب بدایۃ الحکمہ كی 3 شرحوں اور ترجموں كی پیشكش كے ساتھ علامہ (رحمۃ اللہ علیہ) كی تصاویر اور اُن كی خودنویس تحریروں كی تصاویر پیش كی گئی ہیں
صدرالدین محمد بن قوام شیرازی کی تصنیفات (صدرالمتألّہین)
اسلام، الٰہیٓت، قیامت، عرفانی اور فلسفیانہ تفسیر، اسلامی فلسفہ وغیرہ كے موضوعات پر صدرالمتالہین محمد بن ابراہیم قوام شیرازی المعروف بہ ملاصدرا كی 68 جلدوں پر مشتمل 26 عربی اور فارسی کتابوں اور اُن سے مربوط دیگر تصانیف کا مکمل متن دستیاب ہے
حکیم بوعلی سینا سے مربوط 100 جلدوں پر مشتمل 77 کتابیں، تشریحات، تراجم اور حاشیے
كلام، نبوت، قیامت، حکمت مشَّاء، حكمت عملی، طبیعیات، علوم غریبہ، منطق، ادب، طب، ریاضیات، علم زیست، سیاست وغیرہ جیسے موضوعات پر حکیم ابوعلی سینا سے مربوط فارسی اورعربی میں 100 جلدوں پر مشتمل 77 کتب، تشریحات، تراجم اور حاشیوں کا مکمل متن دستیاب ہے
فقہی، اصولی اور تفسیری موضوعات پر 80 جلد كتابوں سے زیادہ استادالفقہا والمجتہدین آیت اللہ العظمیٰ سید ابوالقاسم موسوی خوئی (رحمۃ اللہ علیہ) كی تالیفات اور تقریرات (دروس كی تحریر) اور موصوف كے علمی نوشتہ جات كا مجموعہ، اور اُن كی سوانح حیات اور اُن كے دست نویس اجازے، اور خطوط وغیرہ شامل ہیں
سید محمد کاظم طباطبائی یزدی (صاحب كتاب العروةالوثقیٰ)
صاحب كتاب عروۃ الوثقیٰ سید محمد کاظم طباطبائی یزدی (رحمۃ اللہ علیہ) کی تصنیفات میں سے 313 جلدوں پر مشتمل 101 کتابوں کا مکمل متن، اور فقہی اورغیر فقہی موضوعات پر عربی اور فارسی زبانوں میں موصوف سے مربوط دیگر مكتوبات كی نشاندہی
قرآن، عقائد، كلام، فقہ، اصول فقہ، اخلاقیات وغیرہ کے موضوعات پر موصوف كی تحریروں کا مکمل متن
قرآن، چودہ معصومین (علیہم السلام)، حضرت زینب (سلام اللہ علیہا)، حضرت علی اکبر (علیہ السلام)، ابوالفضل العباس (علیہ السلام)، سے مربوط موضوعات پر حضرت آیت اللہ العظمی سید محمد تقی مدرسی کی عربی اور فارسی میں تصانیف کا مکمل متن دستیاب ہے
علامہ سید جعفر مرتضیٰ عاملی کی تصانیف کی 83 جلد كتابوں کا مکمل متن
سیرت پیامبراكرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)، سیرت حضرت علی (علیہ السلام)، سیرت حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا)، سیرت امام رضا (علیہ السلام) اور قرآنی علوم اور تفسیر وغیرہ جیسے موضوعات پرمشتمل علامہ سید جعفر مرتضیٰ عاملی کی تصانیف کی 83 جلدوں پر مشتمل 17 کتابوں کا مکمل متن دستیاب ہے
دین كی شناختی بنیادوں، سے مربوط موضوعات پر65 کتابیں
دین كی شناختی بنیادوں، سے مربوط موضوعات پر پروفیسر اصغر طاہرزادہ اصفہانی کی تصانیف کی 65 كتابوں کا مکمل متن؛ اور انسان شناسی، نظریاتی بنیادیں، نبی و نبوت، غرب شناسی، فلسفہ اور كلام، اسلامی انقلاب، اسلامی تہذیب، وغیرہ جیسے موضوعات پر کتابوں کی درجہ بندی كے ساتھ پیشكش
خمس كے بارے میں قرآنی آیات کا جائزہ، تحریف قرآن، اصول، تلقیح مصنوعی انسان، قاعدہ فراغ و تجاوز جیسے موضوعات پر حضرت آیت اللہ محمد جواد فاضل لنکرانی کی تصانیف کی 33 جلد کتابوں، اوراُن کے بعض دروس كی تقریرات، مرکز فقہی ائمہ اطہار (علیہم السلام) كے نشریہ جات كا متن دستیاب ہے
سید مرتضیٰ علم الہدیٰ کی تصانیف کا مجموعہ
عظیم اسلامی مفکر، سید مرتضی علم الہدیٰ کی تصانیف اور اُن سے مربوط دوسرے مكتوبات كی نشاندہی، جسمیں: قرآنی علوم اور تفسیر؛ شیعہ اثناعشری عقائد بالخصوص امامت کے مسائل وغیرہ جیسے موضوعات پر عربی اور فارسی زبان میں، 49 جلدوں پر مشتمل 29 كتابیں دستیاب ہیں
حضرت آیت اللہ سید حسین بروجردی (قدس سرُّہ) کی تصانیف كی 40 جلدوں پر مشتمل لائبریری
آیت اللہ العظمیٰ سید حسین بروجردی (قدس سرُّہ) کی تصانیف کی 40 جلدوں پر مشتمل 20 کتابوں کا متن اور موصوف سے مربوط دیگر تصانیف كی نشاندہی كی گئی ہے، نیز آیت اللہ بروجردی کی شخصیت شناسی اور سافٹ ویئر کی کتابوں کے بارے میں کچھ معلومات درج ہیں
فقہ و حدیث کے موضوع پر 126 جلدوں پر مشتمل 8 کتابوں کا متن
فقہ کے موضوع پر شیخ محمد حسن نجفی (رحمۃ اللہ علیہ) المعروف صاحب جواہر) کی تصانیف کی 126 جلدوں پر مشتمل 8 كتابوں کا مکمل متن، اور فقہ و حدیث کے موضوع پرعربی اور فارسی زبان میں موصوف سے مربوط دیگر تصانیف، نیز کتاب (جواہرالكلام) کا كتاب (شرایع الاسلام) اور دیگر کتب احادیث كے ما بین ربط
تفسیر، عقائد اور اخلاقیات جیسے موضوعات پر حجۃ الاسلام والمسلمین قرائتی کے 81 علمی مكتوبات جسمیں: ٹیلی ویژن پروگرام اسباقِ قرآن کا آڈیو اور متن (1358 سے 1389 کے آخر تک، 2000 سے زائد عنوانات)، تفسیر نور کا مکمل متن (10 جلد)، اور موصوف كی شائع شدہ 40 عدد کتابوں كی نشاندہی
اصول فقہ، فقہ (خمس،رویت ہلال، نماز، قضا اور معادن)، امامت، تاریخ (امام شناسی)، معیشت، اسلامی بیداری، سماجیات، اسلامی حکومت وغیرہ جیسے موضوعات پر عربی اور فارسی زبان میں آیت اللہ محسن اراکی کی جامع تصانیف كی پیشکش جو 20 جلدوں پر مشتمل 18 کتابوں كا مجموعہ ہے
اصول فقہ، فقہ، احکام، اخلاقیات وغیرہ کے موضوع پر موصوف کی تصانیف سے 54 جلد كتابیں
حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا)، اور اُصول فقہ وغیرہ كے موضوعات پر فارسی، عربی، اردو، آذری اور استنبولی ترکی(تصویری)، زبانوں میں حضرت آیت اللہ علوی گرگانی کی تصانیف كی 54 جلدوں پر مشتمل 32 کتابوں كی نشاندہی
چودہ معصومین (علیہم السلام)، فقہ، شیعہ محدثین، نہج البلاغہ وغیرہ كے موضوعات پر محقق شوشتری کی تصانیف کی 60 جلد كتابیں
چودہ معصومین (علیہم السلام)، امیرالمومنین علی (علیہ السلام)، فقہ استدلالی كے موضوعات پرعربی اور فارسی میں محقق شہیر شیخ محمد تقی شوشتری کے علمی مكتوبات کی 60 جلدوں پر مشتمل 14 کتابوں كی پیشكش
غدیرخم، عقائد، رد وہابیت، فقہ، تفسیر وغیرہ کے موضوعات پر 112 جلد کتابیں
غدیرخم، شیعہ امامیہ عقائد، رد وہابیت، فقہ، تفسیر، امام حسین(ع) اور شہید علماء کی زیارت کے آداب وغیرہ كے بارے میں علامہ امینی (رحمۃ اللہ علیہ) كی 112 جلدوں پر مشتمل 33 كتابوں كا مكمل متن دستیاب ہے
آیت اللہ سید عبدالأعلیٰ سبزواری (رحمۃ اللہ علیہ) کی تصانیف کی 48 کتابی جلدوں کا مکمل متن اور دیگر مربوطہ تصنیفات
فقہ فتاویٰ، فقہ استدلالی، اصول فقہ، اور شیعہ تفاسیر وغیرہ جیسے موضوعات پر آیت اللہ سید عبدالاعلیٰ سبزواری (رحمۃ اللہ علیہ) کی تصانیف اور موصوف سے مربوط دیگر مكتوبات كی 48 جلدوں پر مشتمل 7 کتابوں کا مکمل عربی متن دستیاب ہے
قرآن، اخلاقیات، حدیث، فقہ، فلسفہ، كلام، منطق كے موضوعات پر آیت اللہ العظمیٰ محمد علی گرامی قمی كی تصانیف اس كے علاوہ قواعد فقہیہ كے 165 جلسوں كی آڈیو
فارسی اور عربی زبانوں میں، قرآن، اخلاقیات، حدیث، فقہ، فلسفہ، كلام، منطق؛ جیسے موضوعات پر آیت اللہ العظمیٰ گرامی (حفظہ اللہ) کی تصانیف سے 36 جلد كتابوں کا مکمل متن، اور المعلقات علی العروۃ الوثقیٰ (4 جلدیں)، اور المعلقات علی ملحقات العروۃ الوثقیٰ، جیسی كتابوں كی پیشكش
محقق حلی (رحمت اللہ علیہ) کی تصانیف اور دیگر مربوط كتابوں کی 205 جلد كتابوں کا مکمل متن
اصول فقہ، فقہ، استدلالی فقہ، فقہ فتاویٰ، شیعہ امامیہ كے عقائد، شکیات نماز، نماز جمعہ، نماز مسافر، حج، کفارات، خمس وغیرہ جیسے موضوعات پر محقق حلی (رحمۃ اللہ علیہ) کی تصانیف سے 205 جلدوں پر مشتمل 52 کتابوں کا مکمل متن، اور موصوف سے سے مربوط دیگر تصانیف كا عربی متن
اُن کی تصنیفات کی 14 جلد كتابوں کا مکمل متن اور نصف صدی قبل اُن کی تقاریر کے خلاصے كی آڈیوز
آیت اللہ حاج شیخ محمد جواد خراسانی کی تصانیف کی 14 جلدوں پر مشتمل كتابوں كے مکمل متن كی پیشكش، جسمیں: معارف الائمہ، الامامۃ عندالشیعۃ الامامیہ، البدعۃ والتحرف، بینہ رحمت، تلخیص النحو، آہی سوزان برائے منتظران امام زمان (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ)، مہدی منتظر، وغیرہ جیسی تصنیفات دستیاب ہیں
191 جلد كتابیں جن میں الکافی، تشریحات، تراجم، ضمائم، حاشیے اور ثقۃ الاسلام كلینی (رحمۃاللہ علیہ) کی یادگاری کانفرنس کی تخلیقات شامل ہیں
191 جلدوں پر مشتمل 67 کتابوں کا مکمل متن، جسمیں: الکافی (15 جلدی اور8 جلدی)، اُسكی شروح، ترجمے، ضمیمے، اور كتاب کافی کے حاشیے، ثقۃ الاسلام كلینی (رحمۃ اللہ علیہ) کی شخصیت کی یاد میں منعقدہ کانفرنس کے ذریعہ شائع کردہ تصانیف کا مجموعہ وغیرہ شامل ہیں
مقدس اردبیلی (قدس سرُّہ) کی عربی اور فارسی میں تصانیف کی 30 جلدوں پر مشتمل 39 کتابوں کا مکمل متن، موضوعات: آیات الاحکام، تفسیر، فقہ، اصول فقہ۔۔۔
آیات الاحکام، تفسیرقرآن، فقہ، اصول فقہ وغیرہ جیسے موضوعات پر مقدس اردبیلی (قدس سرہ) کی عربی اور فارسی میں تصانیف کی 30 جلدوں پر مشتمل 39 کتابوں کا مکمل متن
ابوجعفر محمد بن علی بن شہرآشوب مازندرانی(رحمۃاللہ علیہ) کی تصنیفات
قرآنی علوم اورعقائد، وغیرہ كے موضوعات پر چھٹی صدی ہجری کے عظیم عالم ابوجعفرمحمد بن علی بن شہرآشوب مازندرانی (رحمۃ اللہ) كی گرانقدر تصانیف منجملہ: المناقب (4 جلدیں)، متشابہ القرآن و مختلفہ (2 جلدیں) اور معالم العلماء (1 جلد) كا مكمل متن دستیاب ہے
25 جلد کتاب در موضوعات فقه استدلالی، فقه فتوایی، اصول فقه و حج
فقہ استدلالی، فقہ فتاویٰ، اصول فقہ، اور حج جیسے موضوعات پر آیت اللہ محمد علی اسماعیل پور قمشہ ای (دام ظلہ) کی 25 جلدوں پر مشتمل تصانیف كے مكمل متن كی نشاندہی، جسمیں البراھین الواضحات، الباقیات الصالحات، دقائق الاصول، الدلائل الظاہرات، رسالہ ہدایت المتقین جیسی كتابیں شامل ہیں
سید محمد باقر میرداماد استرآبادی کی تصانیف اور موصوف سے مربوط دیگر تصنیفات کی 48 جلدوں پر مشتمل 29 کتابوں کا متن
سید محمد باقر میرداماد استرآبادی کی تصانیف کی 48 جلدوں پر مشتمل 29 کتابوں اور موصوف سے مربوط دیگر مكتوبات، جیسے: شرح صحیفہ سجادیہ، التعلیقۃ علی الکافی، مصنفات میرداماد، جزوات و مواقیت، القبسات وغیرہ كا مكمل متن دستیاب ہے
سید رضی (قدس سرہ) کی تصانیف اور اُن سے مربوط دیگر تألیفات کی 66 جلدوں کا متن
سید رضی (قدس سرہ)، کی تصانیف کی 66 جلدوں پر مشتمل 25 کتابوں کا مکمل متن دستیاب ہے اور قرآن اور تفسیر، حدیث اور نہج البلاغہ، شعر اور ادب وغیرہ جیسے اہم موضوعات پر مشتمل عربی اور فارسی زبان میں سید رضی (قدس سرہ) سے مربوط دیگر تصانیف
اعجازقرآن، امام زمانہ (علیہ السلام)، ظہور کے بعد کا زمانہ، چودہ معصومین (علیہم السلام) كی پیشین گوئیاں، قیام کا فلسفہ اور ائمہ معصومین (علیہم السلام) کا قیام نہ كرنا، عقاید وغیرہ كے موضوعات پر آیت اللہ محمد امینی گلستانی کی تصانیف کی 21 جلدوں پر مشتمل 19 کتابوں کا مکمل متن دستیاب ہے
محدث بزرگ سید نعمت اللہ جزائری (رحمۃ اللہ علیہ) کی تصانیف کی 20 کتابی جلدیں اور اُن سے مربوط دیگر مكتوبات
ائمہ معصومین (علیہم السلام)، تاریخ انبیاء (علیہم السلام)، شیعہ احادیث، فقہ استدلالی، کتب اربعہ، دعائیں اور مناجات وغیرہ جیسے موضوعات پر، محدث بزرگ سید نعمت اللہ الجزائری (رحمۃ اللہ علیہ) کی تصنیفات اور اُن سے مربوط دیگر مكتوبات، جسمیں: عربی اور فارسی زبان میں 20 جلدوں پر مشتمل 10 کتابوں کا مکمل متن دستیاب ہے
شیخ حرِّعاملی (رحمۃ اللہ علیہ) کی تصانیف اور دیگر مربوط كتابوں کی 145 جلدوں کا مکمل متن
محدث شیخ حرِّعاملی (رحمت اللہ علیہ) كی قرآن، چودہ معصومین (علیہم السلام)، مہدویت، فقہ استدلالی، فقہ خرید و فروخت، نماز اور شکیات نماز وغیرہ جیسے موضوعات پر 145 جلدوں پر مشتمل 22 کتابیں اور اُن سے مربوط دیگر مكتوبات کا مکمل متن
معظم لہ كی 10 تصانیف كا متن، قرآن كریم کے متن کے ساتھ، اور لغات كے 10 سٹ
حضرت آیت اللہ موسوی اردبیلی (رحمۃاللہ علیہ) کی 10 عدد تصانیف کے مکمل متن كی نشاندہی جن میں: فقہ الحدود(4 جلدیں)، فقہ القضاء(2 جلدیں)، فقہ المضاربہ، فقہ الشركہ، مناسك حج، توضیح المسائل فارسی، توضیح المسائل عربی(نہج الرشاد)، در پرتوے وحی (2 جلدیں) وغیرہ شامل ہیں
اسلامی معارف بالخصوص امامت و ولایت کے موضوع پر علامہ میر حامد حسین(رحمۃاللہ علیہ) کی تصانیف کی 50 جلدیں
كلام اسلامی بالخصوص امامت کے موضوع پرعلامہ میرحامد حسین (رحمۃاللہ علیہ) کی تصانیف سے 50 جلدوں پرمشتمل فارسی اورعربی زبان میں کتابوں اور موصوف سے مربوط دیگر مكتوبات کا مکمل متن دستیاب ہے
آیت اللہ العظمیٰ محمد تقی بہجت(رحمۃاللہ علیہ) کی تصانیف
آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد تقی بہجت (رحمت اللہ علیہ) کی 16 جلدوں پر مشتمل 7 كتابوں كا مکمل متن بشمول: بہجۃ الفقیہ، استفتائات، جامع المسائل، حج وعمرہ کے مناسک، توضیح المسائل، وسیلۃ النجات وغیرہ، اُس کے علاوہ آیت اللہ العظمیٰ محمد تقی بہجت (رحمۃ اللہ علیہ) کے دروس خارج فقہ وغیرہ بھی دستیاب ہیں