مختلف مضامین میں 19800 سے زیادہ طلباء کے سوالات اور جوابات
5 گروپوں میں 19,800 سے زیادہ اسٹوڈنٹس کے سوالات اور جوابات، جو: قرآن و حدیث، كلام اور تحقیق دین، احکام، حکام كا فلسفہ، اخلاقیات اور عرفان، تاریخ اور زندگی، تربیتی اور مشاورت، سیاسی، سماجی اور ثقافتی، اقتصادی، قانونی، طب، شخصیات، تنقید و تجاویز، عمومی معلومات وغیرہ جیسے موضوعات پر مشتمل ہیں
یونیورسٹیوں كے اِسٹوڈنٹس كے لئے خصوصی اسلامی معرفتی نصاب تعلیم، بعنوان: "اسلامی انقلاب" كے اصلی دروس كی 8 كتابوں کا متن جسمیں: 275 جلدوں پر مشتمل 145 كتب کی نشاندہی كی گئی ہے، اسلامی انقلاب اور سیاسی نظام سے مربوط مفید کتابیں (60 جلدیں)، ولایت فقیہ (45 جلدیں)، امام خمینی اور رہبرمعظم انقلاب (20 جلدیں)، غرب شناسی (3 جلدیں)، دنیا اور ایران کے مسائل (12 جلدیں)، نیز 88 جلدوں پر مشتمل 34 اہم اور مفید عمومی كتابیں دستیاب ہیں
یونیورسٹیوں كے اِسٹوڈنٹس كے لئے خصوصی اسلامی معرفتی نصاب تعلیم، بعنوان: " اسٹوڈنٹس کی فكری ضیافت " كے اصلی دروس کا متن جسمیں: مندرجہ ذیل دروس شامل ہیں: خدا کی طرف، سدا بہار، صبح کے ہاتھ میں ہاتھ۔، نیز اصلی دروس سے مربوط مفید کتابوں كی پیشكش جیسے: خدا کی شناخت، قرآن كی شناخت، ولایت فقیہ، غرب شناسی، ہولوکاسٹ، رسم دوستی، وغیرہ جیسے اصلی دروس كا متن شامل ہے